صاحبہ کی فٹنس کی وجہ جم جانا ہے ۔

صاحبہ پاکستان فلم انڈسٹری کا ایک جانا مانا نام ہے اور ان کے شوہر افضل خان بھی ایک ہیرو اور مزاحیہ کردار میں نام کما چکے ہیں ۔ ان کی عمر یں 40 سے تجاوز کر گئی ہیں ۔ لیکن صاحبہ اب بھی پہلے کی طرح جوان دکھائی دیتی ہے جس کی وج ہ ان کا لائف سٹائل اور اچھی غذا کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ورزش کرنا بھی ہے ۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے

کہ وہ ایک جم میں ورزش کر رہی ہے اور اپنا پسینہ خوب بہا رہی ہے ۔ ۔ ان کے اس ورزش کا لوگوں نے بہت سراہا ہے جب کہ صاحبہ کا کہنا ہے کہ ان کی اچھی صحت کا راز بھی یہی ہے کہ وہ مستقل ورزش کرتی ہے اور اچھا اور صحت مند کھانا کھاتی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں