عید کا ہر مسلمان کو ہی انتظار ہوتا ہے کیونکہ یہ ایک موقع خوشیوں کا ہوتا ہے ذی الحج کا چاند 12 اگست کو نظر آنے کا امکان ہے جس کے بعد عیدالاضحیٰ 22 اگست ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق ذی الحج کا چاند 12 اگست کی شام نظر آئے گا
۔جس کے باعث یکم ذی الحج 13 اگست اورعید الاضحی 22 اگست 10 ذی الحج کو ہوگی۔اس بار پاکستان اور سعودی عرب میں بدھ کو ایک ہی روز عید قربان ہونے کا بھی امکان ہے۔ جبکہ فرزندان اسلام 21 اگست کو فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گے۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجییے