پاکستا نی نژاد عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان کا کہنا تھا کہ وہ پاکستان میں تجویز شدہ دو ڈیموں بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لئے 10 لاکھ روپے دے گے ۔ اور صرف دس لاکھ روپے ہی نہیں بلکہ اس کے لئے پاکستان جا کر چندہ بھی کرے گے ۔
ان کا کہنا تھا کہ مجھے امید ہے کہ میں اس مد میں لوگوں سے خطیر رقم جمع کر پاؤں گا ۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس کے ایماء پر ایک فنڈ قائم کیا گیا جس میں ملک بھر سے فنڈ کے لئے اپیل کی گئی ۔