پولیس پر 35 کروڑروپے واجب الاد ہیں ،یہ رقم بھی واپس لے کر ڈیم کیلئے دوں گا

چیف جسٹس پاکستان پاکستانیوں کے دلوں میں واقعی اپنی جگہ بنا گئے جیسے یہ شخص پاکستان کے لئے سوچتا ہے ایسا ہم نے ابھی تک حکمران نہیں دیکھا چیف جسٹس پاکستان،،جسٹس ثاقب نثار نے سرکاری مکانات پر غیرقانونی قابضین کو فوری طورپرگھر وں کو خالی کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری گھر خالی کر دیں بصورت دیگر رینجرز سے گھر خالی کر وائیں گے۔

چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں بنچ نے سرکاری گھروں کی غیرقانونی الاٹمنٹ سے متعلق ازخودنوٹس کی سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو آگاہ کیا کہ پولیس پر35 کروڑروپے واجب الاداہیں،ادائیگی کی صورت میں رقم ڈیم فنڈزمیں دی جائیگی۔آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہا رکیجییے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں