اب تو ڈیم بننے سے کوئی نہیں روک سکتا، چیف جسٹس کے بعد پاک فوج کا بڑا اعلان

بلاشبہ پاکستان میں پانی کی قلت ایک اہم مسلئہ بن چکا ہے پاکستان میں پانی کی سطح زیر زمین بھی اس خطرناک حد تک نیچے جا چکی ہے کہ ماہرین کے مطابق اگلے پانچ سے سات سال میں پانی کا شدید ترین بحران پاکستان میں آ جائے گا اور اس پر جو چیف جسٹس نے ایکشن لیا ہے یقیناً یہ ایک خراج تحسین عمل ہے کوئی چاہےان کا ناقد ہے لیکن یہ یاد رکھا جائے کہ پاکستان سے کوئی ادارے مخلص ہیں تو بلا شبہ پاکستان آرمی اور عدلیہ اس وقت نظر آتے ہیں

باقی کسی نے ڈیم کی بات نہیں کی نہ ہی پانی کے مسلئے پر کوئی آواز اٹھائی بس آواز ایک ہی سنائی دیتی ہے شیر شیر کے نعرے یا بھٹو زندہ ہے اس کے سوا ووٹ مانگنے والوں نے کبھی پانی کے مسلئے کے لئے آواز نہیں اٹھائی پاک آرمی نے جو فنڈ دینے کا اعلان کیا ہے یقناً یہ قوم ان کی احسان مند ہے کسی نے تو پانی کے لئے آواز بلند کی ویڈیو دیکھیں بحیثیت پاکستانی آپ کو بھی خوشی ہو گی کہ پاکستان کے بارے میں کوئی سوچتا ہے ورنہ سب اپنی جیبوں کی فکر میں لگے ہوئے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں