چہرے کے تمام غیر ضروری بال منٹوں میں ختم

میرے چہرے پر فالتو بال تھے جس کی وجہ سے میں بے حد پریشان تھی‘ میں نے بہت ٹوٹکے آزمائے مگر وقتی فائدہ بھی نہ ہوتا۔ کافی ادویات استعمال کیں مگر صرف پیسوں کا ضیاع‘چند ماہ پہلے ہمارے محلے کی ایک آنٹی نےمجھے ایک ٹوٹکہ بتایا ‘ میں نے آزمایا اور میرے چہر ے کے بال ختم۔

ھوالشافی: نیاز بو کے پتے پیاز کے پانی میں رگڑ کر روزانہ اپنے چہرے کے بالوں پر لگائیں‘کچھ عرصہ بعد بال کم ہونا شروع ہوجائیں گے۔ چند ہفتے چند مہینے ضرور آزمائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں