پاکستان کو وہ علاقہ جہاں ہر شخص پڑھا لکھا ہے ، جہاں گندگی کا نام و نشان نہیں ، جہاں کوئی جرم نہیں ہوتا

گجرات کے گاوں رسولپور پاکستان کا واحد ایسا گاؤں ہے جس میں جرائم کی شرح صفر اور شرح خواندگی سو فیصد ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل گجرات کے گاوں رسولپور پاکستان کا وہ گاوں ہے جہاں کی 100 فیصد آبادی پڑھی لکھی ہے اور جرائم کی شرح صفر ہے جبکہ اس گاوں کی گلیاں انتہائی صاف ستھری اور جانوروں کو حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق رکھا جاتاہے

۔ مزید یہ کہ رسالپور گاوں کے ہر شہری پر فرض ہے کہ وہ اسکول جائے اور حیرت کی بات یہ ہے کہ گاوں میں لڑکوں سے زیادہ لڑکیاں کی تعداد اسکول میں تعلیم حاصل کرتی ہے جبکہ رسولپور پاکستان کا شاید وہ واحد گاوں تصور کیا جاتا ہے جہاں پر تمباکونوشی اور نشہ جیسے لعنت منع ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں