فائدہ اٹھانے والے ذرا دیکھ تو لیں کہ…… سولہ سالہ لڑکی کو برہنہ کرکے گھومانے کا معملا..عمران خان نے رحام خان کو کیا کرارا جواب دیا

عمران خان نے ریحام خان کو آخر لاجواب کر دیا اینکر کے سوال پر عمران خان کا کہنا تھا یہ جو فائدہ اٹھانے والے یہاں بیٹھے ہیں انہوں نے کوئی چیز کا فائدہ اٹھانا ہےتو آئی جی پولیس سے پوچھ تو لیں ہوا کیا ہے ابھی 24 گھنٹے نہیں گزرے تھے میں آئی جی پولیس سے پوچھا معاملہ کیا ہے تو انہوں نے مجھے رپورٹ دی کہ 9 میں سے 7 لوگ پکڑ لئے ہیں عمران خان کا کہنا تھا میں نے ایک ہفتے بعد دیکھا تو علی امین گنڈاپور کا نام آ گیا ہے

پہلے پوچھ تو لیں علی امین نے کچھ کیا ہے یا کسی کو روکا ہے عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے خود بات کی آئی جی سے کسی قسم کی کوئی رکاوٹ نہیں تھی عمران خان نے ریحام خان کے بارے میں کہا کہ جس نے فائدہ اٹھانا ہو پہلے یہ تو دیکھ لے پولیس کہہ کیا رہی ہے ۔
ویڈیو میں دیکھیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں