پیٹ کی گیس اور لٹکا ہوا پیٹ اب ایسے کم کریں، بس 5 کپ پانی میں یہ کام کرلیں لٹکا پیٹ یوں غایب جیسے ہوا غبارے سے ہوا نکل جائے

آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کیسے آپ ایک معمولی سی سبزی سے بہت سے فوائد حاصل کر سکتے ہیں جن لوگوں کو پیٹ لٹکا ہوا ہو تو ان کے اندر خود بخود ایک احساس کمتری پیدا ہو اجتی ہے اور اس کے ساتھ مختلف بیماریاں بھی شروع ہو جاتی ہے.

اجزا:
ایک عدد ٹینڈا

ایک عدد لوکی

5 کپ پانی

طریقہ:
اکثر لوگوں کو کھانے کے بعد پیٹ میں گرانی محسوس ہوتی ہے اور اکثر جب بادی اور تلی اشیاء کھاتے ہیں تو پیٹ میں بہت گیس محسوس ہوتی ہے اور اس گیس سے معدہ اور پورہ بدن درد کرتا رہتا ہے ۔جبکہ ڈاکٹی دوائی کھانے سے معدہ بھی خراب ہو جاتا ہے کیونکہ یہ دوائیاں اکثر مختلف کیمیکل کا مرکب ہوتی ہے ۔ تو آپ ان سے بچے اور صحت مند زندگی گزارے اور اس کے علاج کے لئے دیسی اور قدرتی چیزوں کا استعمال کرے ۔ آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائے گےے جس سے آپ کوواضح فرق محسوس ہوگا اور پیٹ کی گیس ختم ہو جائےگی ۔ آپ دو عمومی لیکن بہت خاص سبزیاں منگوائیں ۔ یعنی ٹینڈا اور کدو جس کو لوکی بھی کہتے ہیں ۔ ان دونوں سبزیوں کو چار چار پیس میں کاٹے ۔ یاد رکھیں کہ ان کا چھلکا نہیں اتارنا ۔ بلکہ چھلکے سمیت ان کو کاٹنا ہے ۔ ان دونوں کو 4 پیس میں کاٹنے کے بعد پانی میں ڈال کر اچھی طرح ابال لیں ۔ اور جب پانی ایک گلاس رہ جائے تو اس ایک گلاس پانی کو آپ روزانہ صبح نہار منہ استعمال کریں ۔ ان شا ء اللہ بہت جلد آپ کے معدہ کا درد اور گیس غائب ہو جائے گا ۔ اور کسی بھی قسم کے کھنے کے بعد آپ کی طبیعت بہتر رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں