رات سوتے وقت رنگ گورا کرنے کا طریقہ، بس سوتے وقت یہ ایک کام کرلیں رنگ انتہائی گورا ہوجائے گا

رات کو سونے سے پہلے یہ نسخہ استعمال کرنے سے آپ کی رنگت میں کئی بہتری آئے گی اور آپ اسے بار بار استعمال کریں گے، بہت بہترین اور کارآمد ٹوٹکہ۔
اجزاء
کھیرے کا رس

عرق گلاب

گلیسرین

بنانے کا طریقہ
آج آپ کو رات کو سوتے وقت رنگ گورا کرنے کا بہترین نسخہ بتائے گے ۔ جس سے ان شاءاللہ چہرہ چاند کی روشن اور چمکدار ہوگا۔گھر میں موجود اشیاء سے بنانے کا طریقہ یہ ہے تھوڑا رس کھیرے کا اس میں آدھا چمچ گلیسرین اور آدھا چمچ عرق گلاب ڈالے ۔

اس آمیرے کو اچھی طرح سے مکس کرنے کے بعد رات کو سونے سے پہلے چہرے پر لگائے ۔ اور سو جائے ۔ یہ طریقہ آپ روزانہ دہرائے ۔ اس سے آپ کے چہرے کی رونق میں اضافہ ہوگا اور چہرہ نرم و ملائم رہے گا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں