کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور جب اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈانٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی کی جڑواں بہن تھی۔ جج کے ڈانٹنے پر ملزم نے کہا کہ ”میں کنفیوژ ہو گیا تھا، مجھے پتا ہی نہیں چلا کہ یہ میری محبوبہ ہے یا اس کی بہن، کیونکہ دونوں ہو بہو ایک جیسی دکھائی دیتی ہیں۔“
رپورٹ کے مطابق متاثرہ لڑکی اپنے شوہر سے علیحدگی کے بعد اپنے اس بہنوئی اور بہن کے ہاں رہائش پذیر تھی۔ ملزم نے سالی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد اس کے شوہر کو فون کر دیا اور الٹا الزام عائد کرتے ہوئے اسے بتایا کہ ’تمہاری بیوی نے مجھ پر جنسی حملہ کر دیا ہے اور میرے ساتھ زیادتی کر ڈالی ہے۔‘متاثرہ لڑکی نے عدالت کو بتایا کہ ”ملزم جھوٹ بول رہا ہے۔ میں اپنے کمرے میں تھی کہ ملزم وہاں آ گیا اور مجھ پر جنسی حملہ کر دیا۔اسے اچھی طرح معلوم تھا کہ میں اس کی سالی ہوں، حملہ کرنے پر میں نے اسے بتایا بھی تھا کہ میں تمہاری بیوی نہیں سالی ہوں، پھر بھی وہ باز نہیں آیا۔“ رپورٹ کے مطابق عدالت کی طرف سے جرم ثابت ہونے پر نوجوان کو 4سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی