ہم آپ لوگوں پر حملہ کریں گے آپکو اڑا کر رکھ دیں گے اور ۔۔مشرف نے بھارتی ٹی وی پر بھارتی اینکر کو اڑا کر رکھ دیا دیکھیں

سب لوگ جانتے ہیں بھارت پاکسان ازلی دشمن ہے اور ایسا پروپگنڈا کرتا رہتا ہے جس سے پاکستان اور پاک فوج کو بدنام کیا جاسکے ماضی قریب میں ہی آپ نے سنا ہو گا کہ سرجیکل سٹرائیک کا ڈرامہ کیا گیا تا کہ اپنی عوام کو کو گمراہ کیا جائے اور انہیں بتا یا جائے کہ بھارتی فوج کتنی بہاد ر اور نڈر ہے لیکن کچھ ہی وقت میں اس کا ڈرامہ بے نقاب ہو گیا حال میں ہی ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے جب میڈیا کی اینکر نے اپنے روائیتی انداز میں سوال کیا تو مشرف نے ایسا کمال جواب دیا کہ پاکستانی قوم کے دل جیت لئے کہا کہ آپ کی عوام کو اتنا گمراہ کیا گیا ہے کہ وہ بھی مطالبہ کر رہی ہے کہ پاکستان کو مارو لیکن عوام بیچاری کا نہیں معلوم آپ اپنے ڈی جی ایم او سے کہیں کہ پاکستان کو مارو وہ آپ کو بتائے گا اس انداز میں انڈیا کو جواب دینے کی ہمت کیوں ہمارے کسی سیاست دان میں نہیں مزید ویڈیو میں دیکھئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں