آج ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے ۔ مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میںمختلف کوڈ ہوتے ہیں ، کچھ تو دونوں میں ایک ہی طرح کے کام کرتے ہیں جبکہ کچھ مخصوص ماڈل کے لئے ہوتے ہیں ۔ یہاں آپ ایسے ہی خفیہ کوڈ کو جان سکتے ہیں جو آُ کے فون کو زیادہ بہتر طریقے سے استعمال کرنے میں مدد سے سکتے ہیں ۔
آئی او ایس
:31# یہ کوڈ آپ کےنمبر کو آوٹ گوئنگ کالز چھپانے میں مدد دیتا ہے ۔
#06#: یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کر تا ہے ۔
#30#: اس سے نمبر کی شناخت کو آن یا آف کیا جاسکتا ہے ۔
#33: اس سے آوٹ گوئنگ کال کے ڈس ایبل کیا جاسکتا ہے اس فنکشن کو ٹرن آف کرمے کے #3*pin * ڈائل کر نا ہو گا
#3370*: اس سے ای آر ایف کوڈنگ کو آن کیا جا سکتا ہے جو کہ رابطوں کے معیار کو بہتر بناتا ہے ۔ مگر بیٹری لائف ٹائم کم کرتا ہے ۔ اسی طرح #3370# سے اس فنکشن کو بند کیا جا سکتا ہے ۔
#50057672# اس سے آپ موجودہ سروس پروائیڈر کے کسی سنٹر کا نمبر دیکھ سکتے ہیں
اینڈرائیڈ فونز
#31: یہ کوڈ آپ کے آؤٹ گوئنگ کالز کو چھپانے میں مدد دیتا ہے ۔
#06#* یہ آئی ایم ای آئی کو ظاہر کرتا ہے ۔
##4636## اس کوڈ سے وائی فائی سنگل ، بیٹری یوز ایج اسٹٹیکس اور دیگر معلومات حاصل کی جاسکتی ہے ۔
##7780## اس سے فوری طور پر آپ فیکٹری سیٹنگز تک پہنچ سکتے ہیں جو کہ اپلیکشن ہی ڈیلیٹ کرے گی ۔
##8351## اس سے آپ گزشتہ 20 کال میں اپنی آواز کی ریکارڈنگ سن سکتے ہیں ۔
##0011## یہ سام سنگ گیلکسی کے سروس مینیو کو اوپن کرنے کا کوڈ ہے ۔
##4636## یہ موٹرولا کا سیکرٹ مینیو ہے ۔