آپ انڈے تو اکثر کھاتے ہوں گے لیکن کیا آپ انڈے کو دیکھتے ہی اندازہ لگاسکتے ہیں کہ یہ صحت مندمرغی کا ہے یانہیں تو آئیے آپ کو صحت مند مرغی کے انڈے کی پہچان کا انتہائی آسان طریقہ بتاتے ہیں۔آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ انڈے کی زردی کا رنگ مختلف ہوتا ہے ،کچھ انڈوں کی زردی گہری پیلی اور کچھ کی زردی کم پیلی ہوتی ہے۔اکثر دیسی مرغیوں کے انڈوں کی زردی بہت زیادہ پیلی ہوتی ہے۔
اصل میں مرغی جو غذا لیتی ہے اس کا براہ راست انڈے کی زردی پر ہوتا ہے۔اگر مرغی کو صحت مند غذا دی جائے تو اس کا انڈہ بھی صحت مند ہوتا ہے۔اگر انڈوں کی زردی میں نارنجی پیلا رنگ دیکھنے کو ملے تو سمجھ لیں کہ مرغی بہت ہی زیادہ صحت مند ہے۔
پیلے رنگ کی زردی والے انڈے گو کہ غذائیت بخش ہوتے ہیں لیکن یہ ایسی مرغیوں سے حاصل کئے جاتے ہیں جنہیں عام سی خوراک دی جاتی ہے۔ایسی انڈے جن کے چھلکے موٹے ہوں بھی صحت مند مرغیوں سے حاصل کئے جاتے ہیں۔اچھی غذا پر نہ پلنے والی مرغیوں کے انڈوں کے چھلکے باریک یا کمزور ہوتے ہیں۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی