ایلو ویرا جیل (ALOE VERA GEL) : دو چمچ
کھوپرے کا تیل: ایک چمچ
ابلا ہو دودھ : 5 سے 6 چمچ
دودھ کو ٹھنڈا کرکے تما م چیزوں کو ملائیں سب کو اچھی طرح مکس کریں اور تھوڑی دیر تک رکھیں۔ جب یہ سخت ہوجائے تو کسی شیشی میں محفوظ کریں ۔
استعمال کا طریقہ :
پہلے چہرے کو اچھے طریقے سے دھو لیں اور چہرے کو خشک کرکے اس کو لگا دیں ۔ اور پھر اس رات پھر چھوڑ دیں اور صبح اٹھ کر چہرا ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ، یہ طریقہ روز کریں آپ کو ایک ہی دن میں فرق دیکھ جائے گا اور اسے آپ گردن اور دونوں ہاتھوں پر بھی لگا سکتے ہیں ۔
