دودھ کے استعمال سے چہرے کی جلد کو نرم، گورا، چمکدار خوبصورت کرنے کا طریقہ

آج کا ٹوٹکاانتہائی آسان اور ضروری ہے کیونکہ انسان کی
خوبصورتی اس کی شخصیت پر منحصر ہوتی ہے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں
اس کے لئے پریشان ہونے کی بات نہیں۔
اجزاء:
کوکونٹ آئل
کچا دودھ
سوتنگ موشن
کلینزنگ
ترکیب:

کچے دودھ میں ایک چمچھ کوکونٹ آئل ملائیں اور دونوں کو اچھی طرح مکس کریںاس کے بعد کوئی ململ کا کپڑا لیں اور اس آمیزے کو اپنے چہرے پراچھی طرح ملیںاور اس کو خشک ہونے دیں اور اس کو آٹھ دس منٹ تک سکن پر جذب ہونے دیں اور اپنے چہرے پر مساج کریںتاکہ آئل جذب ہو۔اور کلینزنگ کا پیکٹ لیا ہے چہرے پر اس کولگائیںپھر اس کو خشک ہونے دیںاور پھر اس کو ٹھنڈے پانی سے اچھی طرح صاف کریں اس سے آپ کی سکن نرم ہوجائے گی اس کے بعد سوتنگ لوشن لیںاور اس کو سکن پر لگائیںاس سے آپ کی سکن نہایت خوبصورت اورنرم ہو جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں