مودی کے منہ پر چوڑیاں مارنے والی خاتون کے ساتھ کیا ہوا بھارت کا سفاک چہرہ ایک بار پھر دنیا کے سامنے آ گیا ، دیکھیں

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر چوڑیاں پھینکنے والی خاتون کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں نریندر مودی مختلف منصوبوں کے افتتاح کے سلسلے میں اپنے آبائی صوبہ گجرات میں موجود تھے۔

مسٹر مودی کی آمد کا سن کرعلاقے کے لوگوں کی بڑی تعداد بھی وہاں جمع ہوگئی تھی اور پرجوش نعرے لگا رہی تھی۔مودی بھی ہاتھ ہلا کر لوگوں کے نعروں کا جواب دے رہے تھے کہ اچانک ہی بھیڑ میں موجود ایک این جی او ”آشا“ سے تعلق رکھنے والی خاتون چندریکا سولنکی نے مودی کے چہرے پر اپنی چوڑیاں دے ماریں۔اس کے بعد مودی کی سکیورٹی پر مامور افسران نے خاتون کو گرفتار کرلیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں