آج کل کے دور میں موٹاپا ایک بہت بری بیماری بن گیا ہے اور بہت سارے لوگ اس میں مبتلاء ہے ۔ موٹاپا ہر قسم کی بیماریوں کی جڑ ہے ۔ بہت ساری بیماریاں ہمارے جسم میں موٹاپا کی وجہ سے ہی پیدا ہوتی ہے ۔ جن میں ذیا بیطس ، دل کے مسائل ، گردے کے پرابلمز ، بلڈ پریشر کے پرابلمز وغیرہ ہے ۔ بہت سارے لوگوں کا ماننا ہے کہ اگر وہ کم کھانا کھائیں گے تو پیٹ کی چربی اور موٹاپا کو بڑھنے سے روک سکتے ہیں اور پتلے بن سکتے ہیں ۔ لیکن یہ لوگ نہیں جانتے کہ موٹاپا کم کھانے سے نہیں بلکہ صحیح طریقے سے کھانے سے کم ہوتا ہے اور کم کھانے سے تو الٹا جسم کو نقصان ہوتا ہے کیونکہ اس کو پوری توانئی نہیں مل پاتی ہے ۔ موٹاپا کم کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے لیکن اگر آپ نے موٹاپے کو کم کرنے کی سوچ لی ہے۔ تو آپ کو اپنی طرز زندگی میں بہتر بنانے کی طرف کھانے کو اپنی روز مرہ زندگی میں شامل کرکے ورزش وغیرہ کو اپنانے کی طرف سے آپ اپنے مقصد کو حاصل کر سکتے ہیں اور پتلے ہو سکتے ہیں ۔
اجزا :
1 چمچ تخم لنگا
1 لیموں کا رس
1 پانی کا گلاس
طریقہ :
اس کو تیار کرنا بے حد آسان ہے ۔ آپ کو صرف اتنا کرنا ہے ۔ سب سے پہلے آپ تخ ملنگا لے لیں ۔ اور تھوڑا سا پانی لے کر ان کو پانی میں بھگو کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں ۔ اور ایک گھنٹہ بعد اس کو پانی سے نکال لیں اور لیموں کے رس اور پانی کے ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر دیں ۔ اس کو صبح خالی پیٹ استعمال کریں اور مسلسل 15 دنوں تک اس کا استعمال کریں آپ 15 دن میں 5 کلو تک کا وزن کم کرسکتے ہیں اور اپنے آپ کو بنا سکتے ہیں پتلا اور فٹ ۔