محکمہ موسمیات نے ایک بارپھرگرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ اورہفتہ کوشہرکادرجہ حرارت 39سینٹی گریڈتک پہنچنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں گرمی کی ایک اورلہرآنے کی پیشگوئی کردی ۔جمعرات جمعہ اورہفتے سے کراچی میں گرمی بڑھے گی۔
خلیج بنگال میں بننے والاہواکے کم دباؤکاسسٹم وسطی تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ایک بارپھرگرمی بڑھنے کی پیش گوئی کردی ،تفصیلات کے مطابق جمعہ اورہفتہ کوشہرکادرجہ حرارت 39سینٹی گریڈتک پہنچنے کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے شہرقائد میں گرمی کی ایک اورلہرآنے کی پیشگوئی کردی ۔
جمعرات جمعہ اورہفتے سے کراچی میں گرمی بڑھے گی۔خلیج بنگال میں بننے والاہواکے کم دباؤکاسسٹم وسطی بھارت کی جانب سے بڑھ رہاہے ۔جس کے باعث کراچی میں گرمی بڑھے گی۔درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچنے کاامکان ہے ۔ بھارت کی جانب سے بڑھ رہاہے ۔جس کے باعث کراچی میں گرمی بڑھے گی۔درجہ حرارت 39ڈگری سینٹی گریڈتک پہنچنے کاامکان ہے ۔