خاتوں کے ہاں کتنے کلو وزنی بچے کی پیدائش ہوئی آپ پائونڈ میں حساب بھول جائیں گے، جواب آپ کے تمام اندازے غلط ثابت کر دے گا

ویتام کی خاتون کے ہاں 7 کلو وزنی بھاری بھرکم بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے بعد والیدن سمیت سب کو حیران کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھاری بھرکم بچے کی پیدائش ہفتے کے روز ہوئی تاہم بچے کا وزن 15.7 پونڈ جو کہ (7.1) کلو گرام ہے۔ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ جب ڈاکٹروں نے اسے بچے کے وزن کے بارے میں بتایا تو اسکو بلکل بھی یقین نہیں ہوا

۔ جبکہ اسپتال کے ترجمان کے مطابق بچے کا وزن 7.1 کلو گرام ہے جب کہ ماں اور بچہ دونوں مکمل طورپر صحت مند ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل اسی جوڑے کے ہاں 2013 میں بھی وزنی بچے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا وزن پیدائش کے وقت 4.2 کلو گرام تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں