’’یا اللہ میری توبہ ‘‘ توہین رسالت کیس میں مطلوب ملعونہ آسیہ کا وکیل آج انتقال کر گیا ۔۔ مرتے وقت کیا حالت تھی ؟ عبرتناک انکشاف

توہین رسالت کیس میں لاہورہائیکورٹ میں اقلیتی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی گستاخ خاتون آسیہ ملعونہ کی نمائندگی کرنےوالا وکیل چودھری نعیم شاکر اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔

ذرائع کے مطابق اس سے قبل گستاخ رسول ملعونہ آسیہ کی طرف داری کرنے اورقانون ختم رسالت پر دشنام ترازی کرنیوالے سابق گورنر سلمان تاثیر کو اسی کی پولیس سکوارڈ میں شامل ممتاز حسین قادری نے اسے گولیوں سے بھون دیا تھا جس کے بعد وہ اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔

ذرائع کے مطابق اس ملعونہ کا وکیل چودھری نعیم شاکر کچھ ہی عرصے بعد انتہائی خطرناک بیماری میں مبتلا ہوگیا تھا جوآج صبح اپنے انجام کو پہنچ گیا ۔ذرائع کے مطابق وکیل موصوف کی موت بھی انتہائی کربناک حالت میں ہوئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں