پاکستانی گدھے اٹھارہ لاکھ میں فروخت! وجہ جان کر آپ آج سے ہی گدھوں کا کاروبار شروع کر دیں گے

آپ نے عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی قیمتیں تو لاکھوں میں سنی ہونگی مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بدین میں ایک گدھا 18لاکھ روپے میں فروخت کیا گیا ہے۔ ایک گدھے کی اتنی قیمت پر جہاں ہر کوئی حیران ہو رہا ہے وہیں اس گدھے کی خصوصیات جاننے کیلئےسبھی تجسس کا شکار ہیں کہ اس گدھے میں ایسی کیا بات ہے جو یہ اتنی بڑی رقم میں فروخت ہوا ہے۔

گدھے کے مالک کے مطابق اس نے گدھے کو نہایت شوق سے پالا ہے اور اس کی افزائش کے دوران اس کی بھرپور خدمت کی ہے اور پھر اسے سجا کر مارکیٹ لایا جہاں اسے 18لاکھ روپے کی قیمت میں فروخت کر دیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں