پاکستانی مسلمان بھائی طاہر القادری سے دور رہیں ،ترک صدر نے بیان جاری کر دیا اور وجہ بھی بتادی

طاہر القادری کے حوالے سے ترک صدر کا بیان جاری کیا جس میں انہوں نے پاکستانی مسلمانوں کو طاہر القادری سے دور رہنے کی تنبیہ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب ارگان نے سماجی رابطو ں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستانی بھائیوں کو طاہر القادری نامی نام نہاد امام سے خبردار رہنا چاہیے۔جو کینیڈا میں مقیم ہے۔اس نے دہشتگردی کے خلاف ناروے اور برطانیہ میں تو احتجاجی کیمپ لگائے۔

لیکن کشمیر ،فلسطین اور برما میں جاری قتل و غارت گری کے خلاف احتجاج تو کیا کبھی بات بھی نہیں کی۔ آپ جانتے ہیں کہ ہم نے بھی ترکی میں ایک ناکام فوجی بغاوت دیکھی جس کے پیچھے بھی سی آئی اے۔موساد کا ایجنٹ تھا۔ وہ بھی امام ہی کہلاتا ہے۔آج بھی اسی وجہ سے ہمارا ملک کئی مسائل سے دو چار ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں