روزانہ یہ ایک چیز کھاتا ہوں اور یہی صحت کا راز ہے ،111سالہ سعودی شہری نے اپنی لمبی زندگی کا ایسا راز بتا دیا کہ آپ بھی بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے اوریہ استعمال کئیے بغیر نہیں رہ سکیں گے

111 سالہ سعودی شہری خنیفرالذیابی نے واضح کیا ہے کہ اس کی صحت کا راز اونٹنی کے دودھ اور کھجور پر مشتمل اس کی یومیہ خوراک ہے۔

رات کو گھر میں بند ہوکر لیٹنے کے بجائے کھلے صحن میں سونے کا عادی ہے۔ جلد سوتا ہے ، نماز فجر سے قبل اٹھ جاتا ہے۔ 2 شادیاں کرچکا ہے۔ 11 بیٹوں، بیٹوں اور 37 پوتوں، پوتیوں، نواسوں اور نواسیوں کا دادا ، نانا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں