پاک فوج کیخلاف بولنے پر جیو ٹی وی کے خلاف بڑا اقدام اٹھا لیا گیا تہلکہ خیز خبر آ گئی ، مزید جانئیے آپ بھی خوشی سے جھوم اٹھیں گے

پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی نے جیو نیوز کو پاک فوج پر ادارہ جاتی کرپشن کا تبصرہ کرنے پر جیو نیوزکو10لاکھ کاجرمانہ کر دیا،مذکورہ پروگرامز ”آپس کی بات“ 9،17،24،اور25جنوری 2017کو نشر کئے گئے۔
پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی کے 134ویں اجلاس میں جیونیوز پر کرنٹ افیرز کے پروگرام ”آپس کی بات“میں افواج پاکستان پر ادارہ جاتی کرپشن کا تبصرہ کرنے پر 10لاکھ کا جرمانہ کیا گیا ہے ۔پیمرا کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس اس پروگرام کے حوالے سے بہت ساری شکایات موصول ہوئی تھی،جسے بعد ازاں کراچی اور لاہورپیمرا کونسلز نے ضابطہ کی کارروائی کے بعد 10لاکھ جرمانے کی سفارش کی گئی تھی جس کی پاکستان الیکٹرانک میڈیاریگولیٹری اتھارٹی کے 134ویں اجلاس میں باقاعدہ منظوری دی گئی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں