ناخنوں پر سفید نشانات اکثر نظر آتے ہیں اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ وٹامن ڈی کی کمی ہے لیکن ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ یہ نشانات اصل میں ذہنی دباﺅاور اعصابی نظام میں خرابی کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ نشانات کیلشیم یا وٹامن ڈی کی کمی کی وجہ سے پیدا نہیں ہوتے بلکہ یہ ذہنی دباﺅکی علامت ہوسکتے ہیں،اسی طرح یہ اس بات کی نشاندہی بھی کرتے ہیں کہ آپ کے اعصابی نظام میں کمزوری پیداہورہی ہے۔ماضی میں لوگوں کو ان سفید نشانات کے بارے میں بتایا جاتا تھا کہ یہ کیلشیم کی کمی سے ظاہر ہورہے ہیں ۔اب ماہرین کا ماننا ہے کہ یہ ایک وجہ تو ضرورہوسکتی ہے لیکن دیگر وجوہات کو بھی نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔جیسے بعض اوقات ناخن پر کسی چوٹ کے بعد یا انفیکشن کی صورت میں یہ نشانات ظاہر ہونے لگتے ہیں۔اگر آپ کو بھی ایسے نشانات کی شکایت ہوتو اپنے ڈاکٹر سے ضرور مشورہ کریں۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی