سابق صدرآصف زرداری نے صدارتی نظام کے خلاف آواز بلندکردی ،بڑی دھمکی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔سابق صدر آصف زرداری نے احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں روز نئے تجربے ہوتے ہیں، حالات روز بد سے بدترین ہوتے جارہے ہیں، ان کا کہناتھا کہ

صدارتی نظام لانے کی کوشش کی گئی تو اسے روکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں