دنیا کی مہنگی ترین جرمنی کی گاڑیاں اب پاکستان میں بنیں گی ۔۔۔۔ کروڑوں کی مالیت کی گاڑیاں پاکستانیوں کو اب کتنے لاکھ میں میسر ہوں گی ؟جانیں

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستان کے آٹو سیکٹر میں بڑی پیش رفت جرمن گاڑیوں کا پاکستان میں مینو فیکچرنگ کا اجازت نامہ مل گیا ، واکس ویگن ڈبل کیبن اور مسافر وینز بنائے گی ۔حکومت نے پاکستان پریمیئر موٹر لمٹیڈ کو گرین فیلڈ کیٹگری کی اجازت دے دی ہے، گرین فیلڈ کیٹگری کے تحت جرمن کمپنی کو چار سال تک ٹیکس مراعات دی جائیں گی جبکہ واکس

ویگن اور پریمیئر موٹرز کار مینو فیکچرنگ پلانٹ 2021 میں مکمل ہوگا۔ نان لوکل اسپیئرپارٹس کی درآمد پر 10 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد ہوگی، پریمیئر موٹر اور واکس ویگن پاکستان میں مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گے۔پریمیئر موٹرز اور واکس ویگن ڈبل کیبن گاڑیاں تیار کریں گی، واکس ویگن کی مسافر وین بھی پاکستان میں تیار ہوں ہوں گی، واکس ویگن اور پریمیئر موٹر 135 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گے، واکس ویگن کراچی کے قریب کار مینوفیکچرنگ پلانٹس لگائیں گی۔ کے تحت جرمن کمپنی کو چار سال تک ٹیکس مراعات دی جائیں گی جبکہ واکس ویگن اور پریمیئر موٹرز کار مینو فیکچرنگ پلانٹ 2021 میں مکمل ہوگا۔ نان لوکل اسپیئرپارٹس کی درآمد پر 10 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد ہوگی، پریمیئر موٹر اور واکس ویگن پاکستان میں مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گے۔پریمیئر موٹرز اور واکس ویگن ڈبل کیبن گاڑیاں تیار کریں گی، واکس ویگن کی مسافر وین بھی پاکستان میں تیار ہوں ہوں گی، واکس ویگن اور پریمیئر موٹر 135 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گے، واکس ویگن کراچی کے قریب کار مینوفیکچرنگ پلانٹس لگائیں گی۔ کے تحت جرمن کمپنی کو چار

سال تک ٹیکس مراعات دی جائیں گی جبکہ واکس ویگن اور پریمیئر موٹرز کار مینو فیکچرنگ پلانٹ 2021 میں مکمل ہوگا۔ نان لوکل اسپیئرپارٹس کی درآمد پر 10 فیصد کسٹمز ڈیوٹی عائد ہوگی، پریمیئر موٹر اور واکس ویگن پاکستان میں مینو فیکچرنگ پلانٹ لگائیں گے۔پریمیئر موٹرز اور واکس ویگن ڈبل کیبن گاڑیاں تیار کریں گی، واکس ویگن کی مسافر وین بھی پاکستان میں تیار ہوں ہوں گی، واکس ویگن اور پریمیئر موٹر 135 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری کریں گے، واکس ویگن کراچی کے قریب کار مینوفیکچرنگ پلانٹس لگائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں