اسلام آباد (ویب ڈیسک) مرحوم شوہر کی محبت کی خاطر خاتون نے وزیراعظم عمران خان کی پیشکش ٹھکرا دی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے نسیم بیگم اپنے شوہر کے ساتھ ان کی وفات کے بعد بھی وفا کرنا چاہتی ہے،دونوں نے عمر بھر ساتھ نبھانے کی قسمیں کھائی تھیں تاہم طاہر خان پانچ سال قبل انتقال کر گئے۔خاتون کے درد کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وہ روتے ہوئے یہ کہہ رہی تھیں کہ ‘ دل کے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے۔ہم وفا کر کے بھی تنہا رہ گئے’۔نسیم خان کا کہنا ہے کہ وفا ایسا جذبہ ہے جو کسی موت کے بعد بھی جاری رہ سکتا ہے،خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی تو وزیراعظم عمران خان نے ان سے ویڈیو کال پہ بات کی اور تمام سہولیات دینے کی یقین دہانی کروائی تاہم مرحوم شوہر کی محبت کی خاطر خاتون نے وزیراعظم عمران خان کی پیشکش ٹھکرا دی۔خاتون کا کہنا ہے کہ میرا جینا مرنا اسی جھونپٹری میں ہے۔میں نے اپنے شوہر کی محبت کی خاطر بچوں کو بھی چھوڑ دیا۔وزیراعظم کی پیشکش سے انکار کے بعد خاتون کی بیٹی انہیں اپنے ساتھ لے گئی مگر اس شرط پہ کہ وہ روزانہ اپنی والدہ کو والد کی قبر پر لائے گی۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی