پاکستان کی جیت بھارت کو شکست ہو گئی ۔۔۔۔۔ پاکستانیوں کے خلاف کی جانے والی بھارتی سازش اس کے اپنے گلے پڑ گئی،عالمی سطح پر بھارت کو انتہا پسند قرار دیتے ہوئے دل خوش کر دینے والا فیصلہ سنا دیا گیا

لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستانی کیوئسٹ کو ویزے نہ دینے پربھارت میں اگلے ماہ ہونے والا ایشین سنوکر ایونٹ منسوخ کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹین ریڈز ایشین سنوکر ٹورنامنٹ مارچ کے آخری ہفتے میں بنگلور میں شیڈول تھا تاہم بھارت کی جانب سے ایونٹ کا حصہ 6 پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنے کی یقین دہانی نہ کرانےوزیراعظم عمران خان نیب کی

کارکردگی سے خوش ہیں یا نہیں ؟ اور آئندہ آنے والے دنوں میں عمران خان کیلئے کیا مشکلات کھڑی ہونے والی ہیں ؟ سینئر صحافی انصار عباسی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹیاں بجا دیںپر اب ایونٹ کو ہی ختم کردیا گیا،ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے تین دن پہلے تمام فیڈریشنز کو واضح کیا تھا کہ جب تک بھارتی حکومت ویزے دینے کی تحریری ضمانت نہیں دیتی، اس وقت تک بھارت میں کوئی بھی ایونٹ نہ کروایا جائے اور نہ مستقبل میں میزبانی دی جائے۔انڈین سنوکر اینڈ بلیئرڈ کے سیکرٹری سبرامیینم نے ایونٹ منسوخ ہونے کی تصدیق کی ہے۔ ترجمان پاکستان سنوکر فیڈریشن کے مطابق اس ایونٹ میں محمد بلال، بابر مسیح اور حارث طاہر نے پاکستان کی نمائندگی کرنا تھی، اس کے ساتھ قطر میں مقیم احمد شیخ بھی پاکستانی نیشنل ہے جب کہ افغانستان کے جس کیوئسٹ نے اس میں شرکت کرنا ہے، اس کی پیدائش بھی پاکستان میں ہوئی، اس لیے انہیں ویزے ملنا ایک ایشو تھا جس کے بعد ایشین سنوکر نے یہ ایونٹ منسوخ کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں