مجھے نواز شریف کی خدمت کے لئے جیل میں لگا دیا جائے، ایسا کرنے پر میں روزانہ حکومت کو اتنے لاکھ دوں گا، ن لیگی کارکن نے بڑی آفر کردی

لاہور(ویب ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں نےجب اپنے قائدکی گرفتاری کے موقع پر احتجاج کیاتھاتوان میں ایک دیرینہ کارکن ایوب بھٹہ بھی موجودتھاجس نے اپنے جسم کوزنجیرسے جکڑ رکھاتھااورہاتھ میں میاں نواز شریف کی تصویراٹھارکھی تھی۔ایوب بھٹہ نے کہاکہ مجھے میاں نواز شریف کی خدمت کے لیے جیل کی بیرک میں رکھاجائےمیں ایک

لاکھ روپیہ روزانہ دوں گا۔میں اپنے قائدکی محبت میں اس کی بیرک کی صفائی کروں گابرتن صاف کروں گااوراس کادیدارکروں گاانہوں نے مزیدکیاکہاجاننے کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں