5 فروری کوچھٹی ہوگی یا نہیں؟ پنجاب حکومت نے اعلان کردیا

لاہور (ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کشمیر ڈے پورے پاکستان میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے ۔ پاکستانی عوام اپنے کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کا اظہار کرتی ہے تاہم 5 فروری کو عام تعطیل ہوگی ۔ سروسز اینڈ جنرل

ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ کشمیر ڈے پورے پاکستان میں جوش وخروش سے منایا جاتا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں