انوکھا عمل اور وظیفہ، کوئی دُکھ، بیماری یا کسی بھی قسم کی پریشانی یا مثلا ہے تو یہ وظیفہ کرلیںیہ وظیفہ آپ کو جمعہ کے دن کرنا ہے، جمعہ کے دن ہاتھ اور پاؤں کے ناخن کاٹ کر جمع کرلیں سارے ناخنوں کو کسی سفید ٹشو یا سفید کاغذ میں جمع کرکے لپیٹ لیں اور پھر یہ عمل کریں۔
سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 156 پڑھنی ہے، اس آیت کے آخر کے یہ الفاظ ہیں إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اس آیت 156 کی ایک دستی پڑھلیں یعنی 101 مرتبہ ناخنوں پر پڑھ لیں اول آخر تین تین بار دورد شریف کے ساتھ پڑھیں۔ جو بھی بیماری یا مثلا ہے تو وہ نیت دل میں رکھ کر یہ عمل کرلیں۔ یہ عمل کرنے کے بعد ناخنوں پر پھونک لیں اور ان ناخنوں کو ایسی جگہ دنفنا دیں جہاں پر کسی انسان کا پاؤں نہ آئیں آپ انہیں گھر کے گملوں میں بھی ڈال سکتے ہیں۔جاری ہے ۔
انشاءاللہ ہر قسم کا مثلا ختم ہوجائے گا، کرنا جمعہ کے دن ہے اور ہر مرتبہ ناخن کاٹنے ہوں گے اور جتنے جمعے تک کریں گے اتنا ہی اچھا ہے، شکریہ
مزید بہترین آرٹیکل پڑھنے کے لئے نیچے ضرور لائیک کریں۔ ↓↓↓۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی