غلط گاڑی کیوں پارک کی ؟شاہد خاقان عباسی اور مریم اورنگزیب عوام کے ہاتھوں ذلیل ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے سابق وزریراعظم اوروزیراطلاعات کی ایک ایسی ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں وہ عوام سے بحث کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی اورسابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کی ایک ایسی ویڈیوسامنے آئی ہے جس میں وہ عوام سے گاڑی غلط پارک کرنے کے

معاملےپربحث کررہے ہیں۔مزیدتفصیلات کے لیے ویڈیوملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں