حکومت نے فوری طورپر عام تعطیل کا اعلان کردیا ، وجہ کیابنی ؟ جانئے

اسلام آباد(نیو زڈیسک) دختر مشرق ، سابق خاتون اوّل اور مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم محتر مہ بے نظیر بھٹو کا آج گیارواں یو م شہادت منایا جارہاہے ۔ سندھ کی صوبائی حکومت نے اس موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلا ن کر دیا ہے ۔ بے نظیر کے یوم شہادت کے سلسلے ملک میں چھوتے طبڑے تمام شہروں میں تعزیتی سیمنارزمنعقد کیے جائیں گے ۔

جن میں مقررین پاکستا اور جمہورت کے لیے محترمہ کی خدمات پر روشنی ڈالیں گے ۔یوم شہادت کے موقع پر حکومت سندھ نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔ بے نظیر کی برسی کے موقع پر مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ہو گی ۔اس تقریب میں پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت اہم پارٹی رہنماءشرکت کریںگے ۔اس تقریب میں پیپلز پارٹی کی جانب سے مستقبل میں سیاست کے حوالے سے اہم فیصلے بھی متوقع ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں