اسلام آباد(ویب ڈیسک)احتساب عدالت نے العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کوالعزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا۔عدالت نے سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اورحسین نوازکو مفرورقراردیدیا اور دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔عدالت نے اپنے ریمارکس میں
کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف منی ٹریل کی فراہمی میں ناکام رہے ،عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے نوازشریف کوالعزیزیہ ریفرنس میں7 سال قید و جرمانے کی سزا سنا دی جبکہ فلیگ شپ ریفرنس میں بری کردیا۔ عدالت نے نوازشریف کو 3 ارب 47 کروڑروپے جرمانہ کیا،عدالت نے سابق وزیراعظم کے صاحبزادوں حسن اورحسین نوازکو مفرورقراردیدیا اور دونوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی