پولیس (POLICE) کن الفاظ کا مجموعہ ہے؟ جانئے وہ بات جس سے بہت سے لوگ آج تک ناواقف تھے

لاہور (ویب ڈیسک) پولیس اور بالخصوص پاکستان کی پولیس سے تو ہر شخص ہی واقف ہے لیکن کبھی آپ نے غور کیا ہے کہ لفظ POLICE کن الفاظ کا مخفف یا مجموعہ ہے اور اس کا کیا مطلب بنتا ہے۔ اکثر لوگوں کا زندگی میں پولیس سے واسطہ بھی پڑتا ہے لیکن بہت کم لوگ ہی ایسے ہیں جنہوں نے POLICE کی تعریف سمجھنے کی کوشش کی ہوگی۔سرکاری طور

پر لفظ POLICE کو Polite Obedient Loyal Intelligent Courageous Efficientان الفاظ کا مجموعہ قرار دیا جاتا ہے۔ اگر ہم ان الفاظ کے الگ الگ معانی لکھیں تو وہ کچھ یوں بنیں گے۔
Polite(شائستہ ، مہذب ، خوش اخلاق ، خوش مذاق)
Obedient(فرمانبردار ، تابع ، مطیع ، حکم بردار ، اطاعت شعار)
Loyal(خیر خواہ ، باوفا، فرض شناس ، نمک حلال ، فرمانبردار)
Intelligent(عاقِل، عَقل مند، فہیم، ذہین، ہوشیار)
Courageous(حوصلے والا ، ہمت والا ، دلیر ، نڈر ، دلاور ، دل گردے والا)
Efficient(موثر، اثر پذیر، قابل، لائق، ذہین، اہل)بعض جگہوں پر سرکاری طور پر POLICE کی تعریف یوں کی جاتی ہے۔Public Officer for Legal Investigations and Criminal Emergencies(ایسا عوامی افسر جو قانونی تحقیقات اور مجرمانہ ہنگامی صورتحال سے نمٹتا ہے)اب پاکستان کی POLICE میں ان میں سے کون کون سی خصوصیات موجود ہیں اس کا بہتر جواب وہی لوگ دے سکتے ہیں جن کا کبھی پولیس سے پالا پڑا ہو۔ کیا آپ کا کبھی پولیس سے واسطہ پڑا ہے، آپ کے پولیس کے بارے میں کیا تاثرات ہیں؟ آپ ہمیں کمنٹ کرکے اپنے تجربے سے آگاہ کرسکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں