سو فیصد آزمودہ گھریلو نسخہ ، بس اس پانی سے نہائیں اور اگلے چند ہی دنوں میں وزن میں حیران کن کمی۔ کافی لڑکیوں کو اپنے بڑھتے وزن کی شکایت رہتی ہے، آج ہم آپکو وزن کم کرنے کا ایسا جادوئی طریقہ بتائیں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے ۔جی ہاں آپ صحیح سمجھے اب آپکو وزن کم کر نے کے لیے صرف اس تیار کردہ پانی سے نہانا ہے اور کچھ بھی نہیں کرنا، انتہائی آسان اور مفید گھریلو ٹوٹکا۔
اجزاء
- لاہوری نمک ۔ ایک چمچ
- بیکنگ سوڈا ۔ دو چمچ
- ملتانی مٹی ۔ ایک چمچ
طریقہ
ان تینوں چیزوں کو سردی میں گرم پانی اور گرمیوں میں ٹھنڈے پانی میں مکس کر کے اپنے جسم کو ڈبو ئیں ۔ کچھ ہی ہفتوں میں آپ کا جسم سلم اینڈ سمارٹ ہوجائے گا ۔