اب شادی سے پہلے یہ کام لازمی کرنا پڑیگا حکومت نے بڑا فیصلہ سنا دیا آپ کیا کہتے ہیں یہ سہی فیصلہ ہے

صوبائی وزیر برائے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ تھیلیسیمیا کی روک تھام کے لئے شادی سے پہلے لڑکا اور لڑکی کی بلڈ سکریننگ لازمی قرار دینے کے لئے قانون سازی کا عمل شروع کردیا گیا ہے اور پنجاب تھیلیسیمیا پریونشن اینڈ کنٹرول پروگرام (PTPP)نے ڈرافٹ بل تیار کرلیا ہے جس پر تمام سٹیک ہولڈرز کی آراء لینے کے لئے اکتوبر میں مشاورتی سیمینار منعقد کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں