لاہور(ویب ڈیسک)افغان حکومت نے طورخم بارڈر کے ذریعے افغانستان سفر کرنے والے قبائلی عوام کے لیے ویزہ کی شرط ختم کر دی۔تفصیلات کے مطابق اب قبائلی افراد بغیر ویزے کے افغانسان جا سکتے ہیں۔ دوسری جانب پاکستانی حکام کی طرف سے قبائلی شہریوں کی بغیر ویزہ آمدورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے، سینکڑوں مقامی قبائل روزگار کی تلاش
میں روزانہ کی بنیاد پر افغانستان آمدورفت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیکورٹی حکام نے کہاکہ پاک افغان سرحد طورخم پر افغانستان آمدورفت کرنے والے قبائلی شہریوں پر ویزہ کی شرط ختم ہوگئی ہے، قبائل افغانستان بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں۔افغان حکام کی طرف سے دیگر پاکستانی شہریوں کی طرح قبائل پر بھی بغیر ویزہ افغانستان آمدورفت پر پابندی تھی، گزشتہ روز قبائلی نمائندہ جرگہ کی جانب سے افغان حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد ویزہ شرط کو ختم کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستانی حکام کی طرف سے قبائلی شہریوں کی بغیر ویزہ آمدورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے، سینکڑوں مقامی قبائل روزگار کی تلاش میں روزانہ کی بنیاد پر افغانستان آمدورفت کرتے ہیں۔، سینکڑوں مقامی قبائل روزگار کی تلاش میں روزانہ کی بنیاد پر افغانستان آمدورفت کرتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان سیکورٹی حکام نے کہاکہ پاک افغان سرحد طورخم پر افغانستان آمدورفت کرنے والے قبائلی شہریوں پر ویزہ کی شرط ختم ہوگئی ہے، قبائل افغانستان بغیر ویزہ سفر کرسکتے ہیں۔افغان حکام کی طرف سے دیگر پاکستانی شہریوں کی
طرح قبائل پر بھی بغیر ویزہ افغانستان آمدورفت پر پابندی تھی، گزشتہ روز قبائلی نمائندہ جرگہ کی جانب سے افغان حکام کے ساتھ ملاقات کے بعد ویزہ شرط کو ختم کیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستانی حکام کی طرف سے قبائلی شہریوں کی بغیر ویزہ آمدورفت پر کوئی پابندی عائد نہیں ہے