پاکستان بھر میں ن لیگ کے چاہنے والوں نے لاھور ائئیر پورٹ کا رخ کر لیا ہے لوگوں کو ائیرپورٹ تک پہنچنے سے روکنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ساتھ رینجر بھی موجود ہے جنہوں نے لاھور ائیرپورٹ کو سنبھالا ہوا ہے ۔جب کہ خواجہ آصف بھی اپنی ریلی لے کر لاھور ائیر پورٹ کی طرف جاتے ہوئے نظر آئے لیکن دلچسپ صورت حال تب پیدا ہوئی جب ان کے قافلے کو رینجر نے روک لیا
اور ان کو آگے جانے سے منع کر دیا ۔ اس دوران لوگوں نے ایک واری فر شیر کے نعرے بھی لگائے ۔ اور کچھ نے شیم شیم کے نعرے لگائے جس پر خواجہ آصف نے ان کو نعرے لگانے سے منع کر دیا ۔ لیکن گفت و شنید کے بعد ان کو اور ان کے ساتھقافلہ میں شامل گاڑیوں کو بالآخر رینجر نے آگے جانے دیا جس کے بعد پھر لوگوں نے نعرے لگائے