شیخوپورہ کے علاقہ شیش محل کے رہائشی نوجوان عفت نے والدہ صاحبہ بی بی کی قبر کشائی کر ڈالی، نوجوان کا موقف ہے کہ قبر کشائی کی نوبت اس لئے آئی کہ میری والدہ کی قبر سے آوازیں آتی ہیں لہٰذا میری والدہ زندہ ہے، تاہم جب خاندان کے درجنوں افراد اور سینکڑوں شہریوں کی موجودگی میں قبر کشائی کی گئی تو ایسے کوئی شواہد نہ مل پائے جبکہ نوجوان نے بھی موقف تبدیل کردیا اور کہا کہ وہ آوازیں جو میری والدہ کی قبر سے آتی تھیں وہ اب بند ہوگئی ہیں جس کے بعد قبر کو دوبارہ بند کردیا گیا۔ مگر مذہبی رہنماﺅں کی طرف سے قبر کشائی کے خلاف شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور مذکورہ نوجوان کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کو بھی اس کا ذمہ دار قرار دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ معاملہ کی انکوائری کرکے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے ورنہ یہ رجحان بڑھنے سے قبروں کی بے حرمتی کے دلخراش واقعات رونما ہوتے رہیں گے۔ واضح رہے کہ دو گھنٹے تک جاری رہنے والے قبر کشائی کے اس عمل کے دوران نہ تو متعلقہ افسران میں سے کسی نے کوئی مداخلت کی اور نہ ہی پولیس موقع پر پہنچی حالانکہ یہ قبر کشائی کیلئے نہ تو کوئی اجازت لی گئی تھی اور نہ ہی مذہی طور پر یہ عمل قابل برداشت ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی