شرم نہیں آتی ۔۔ شرم کرو تھوڑی

ڈاکٹر شاہد مسعود نجی ٹی وی کہ ایک پروگرام میں خواجہ سعد رفیق کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ سعد رفیق صاحب کی طرف میں نے صرف اشارہ کیا تھا کہ نیب نے تحقیقات شروع کئیں تھیں میں نے دو سال پہلے تو بات ہی نہیں کی تھی خواجہ سعد رفیق مجھ پر اپنا غصہ کیوں نکال رہے ہیں خواجہ سعد رفیق یہ ڈرامہ کر رہے تھے کہ دو سال پہلے مجھ سے کوئی کھلوا رہا تھا

یا کوئی مجھے کہہ رہا تھا شاہد مسعود کا مزید کہنا تھا کہ شرم آنی چاہیے خواجہ سعد رفیق کو کہ آپ پر تحقیقات چل رہیں تھیں اس وقت نیب کی فائلیں آپ پر بنی ہوئی تھی شیم آن یو آپ جا کر عدالت کو فیس کریں اورآپ اپنی بک بک بند کریں کہ مجھ سے کوئی کھلوا رہا تھا آپ کی نیب کی فائل آج کھل گئی ہے اور میگا کرپشنز میں آپ ملوث نکلے ہیں شرم آنی چاہئے مزید دیکھئیے ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں