قرض سے نجات کا مجرب وظیفہ :
حضرت علی کرم اللہ وجہہ ایک دفعہ قرض کے بار تلے دب گئے قرض سے خلاصی کا کوئی ذریعہ نہیں تھاآ ٓپ ﷺ کی مجلس میں حاضر ہو کر صورت حال بتلائی ۔آپ ﷺ نے ایک وظیفہ عطا کیا اور حکم دیا کہ ہر فرض نماز کے بعد اس کو پڑھو اگر تمہارا قرضہ پہاڑ جتنا ہو تب بھی خلاصی ہو جائے گی ۔
وظیفہ یہ ہے :
الھم اکفنا بحلالک عن حرامک و اغننا بفضلک عمن سواک:
حضرت فرماتے ہیں : اس وظیفہ کے ورد سے کچھ دن بعد ہی میرے پاس اتنے روپے جمع ہوئے تو قرض ادا کرنے کے لئے کافی تھے
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی