سابق وزیراعظم نوازشریف کا طیارہ اڑان بھرنے کے بعد واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ،تشویشناک خبر آگئی ،نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سابق وزیراعظم کا طیارہ دن 11 بجے لندن کیلئے روانہ ہوا کہ اسی طرح ایک مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی جس پر طیارے کوہنگامی طور پر واپس ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا ،اور متاثرہ شخص کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا،طیارے میں 250مسافر سوار تھے،سابق وزیراعظم کا طیارہ پی کے 757 اب 12 بجے روانہ ہو گا اوربیمار مسافر کو دوسری پرواز کے ذریعے روانہ کیا جائے گا۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف اپنی اہلیہ کی عیادت کیلئے لندن جا رہے ہیں، انہوں نے وطن واپسی کیلئے ٹکٹ بھی بک کرا لی ہے جس پر 4جنوری 2018 کی تاریخ درج ہے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی