لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ لندن کے نجی ہسپتال میں زیر علاج ان کی والدہ کلثوم نواز کی طبیعت سنبھل گئی ہے۔ طبیعت سنبھل جانے کے بعد ان کی والدہ کو گھر جانے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ کلثوم نواز ممکنہ طور پر آج ہی ہسپتال سے گھر منتقل ہو جائیں گی۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی