بعض اوقات تربوز پر عجیب و غریب قسم کے نشانات پائے جاتے ہیں، جو اکثر دائروی یا جیومیٹری کی دیگر اشکال جیسے ہوتے ہیں۔ بظاہر تو یہ نشانات بڑے دلچسپ نظر آتے ہیں لیکن ان کی حقیقت جاننے کے بعد آپ ایسے تربوز سے دور رہنے میں ہی عافیت جانیں گے۔
ویب سائٹ وکی پیڈیا کے مطابق ان نشانات کو ’نیرو میوزیک وائرس‘، ’میلن موزیک وائرس‘ یا ’واٹر میلن موزیک وائرس ٹائپ ٹو‘ کے ناموں سے جانا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسے وائرس کی وجہ سے بنتے ہیں جو کئی طرح کے پودوں کو نشانہ بناتا ہے۔ اس وائرس کا انفیکشن شروع ہوتے ہی پھلوں پر عجیب و غریب قسم کے ڈیزائن نمودار ہونے لگتے ہیں۔
پہلی بار اس وائرس کا انکشاف امریکی ریاست فلوریڈا میں ہوا۔ بعد ازاں تحقیقات سے معلوم ہوا کہ پھلوں کی یہ بیماری ایک خاص قسم کے وائرس سے پیدا ہوتی ہے جس کا جینیاتی مادہ ’سویا بین موزیک وائرس‘، ’بین کامن موزیک وائرس‘ اور ’پینٹ سٹرائپ وائرس‘ کے جنیٹک میٹیریل کے اشتراک سے بنتا ہے۔ یوں یہ کہا جا سکتا ہے کہ یہ وائرس متعدد اقسام کے وائرسوں کی خصوصیات رکھتا ہے، لہٰذا اس سے متاثرہ پھل سے حتی المقدور پرہیز کرنا چاہئیے۔
مناہل ملک کے بعد ’ ثناء شیخ ‘
وزیر اعظم نے اپنے دورہ سعودی عرب میں پروفیشنل ورک ویزہ ہولڈرز کے مسائل پر گفتگو کی تھی، ذرائع
چئیرمین نیب کے بعد اب کس شخصیت کی ویڈیو سامنے آنے والی ہے ؟
آئندہ 24 گھنٹوں میں بارشیں ، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی پیش گوئی کر دی
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
عمران خان کو وزرات عظمیٰ سے ہٹانے کی تیاریاں ۔۔۔جون اور جولائی کے مہینے میں کیا ہونے والا ہے؟
شمالی امریکہ کی فقہ کونسل نے 4 جون کو عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا
عمران خان نے چار ایم این ایز کو کال کر کے خاموش رہنے کا کہا
ڈالر 50پیسے سستا ہونے کے بعد دوبارہ 58پیسے مہنگا ہو گیا
کترینہ کیف نے بالی وڈ کے دبنگ خان سلمان خان کو شادی کی پیشکش کر دی