ڈالر کی قدر میں کمی، لمبی چھلانگ مگر آج ڈالر کہاں آگیا ؟کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا ، انتہائی حیران کن خبر آگئی

اسلام آباد(نیو زڈیسک) انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 23 پیسے مزید سستا ہو کر 131 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔ 2 روز میں ڈالر کا ریٹ 2 روپے 13 پیسے کم ہوا ہے۔ سٹاک ایکس چینج میں‌ کاروبار کے آغاز پر 420 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں‌ آیاپاکستانی روپیہ طاقت پکڑنے لگا، ڈالر کا ریٹ 23 پیسے کم ہو کر 131 روپے 80 پیسے کی سطح پر آ گیا۔ روپے کی قدر

میں 2 روز کے دوران ڈالر کے مقابلے 2 روپے 13 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔دوسری جانب سٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز پر 420 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 39 ہزار 700 پوائنٹس سے اوپر پہنچ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں