حنیف عباسی کا جیل سے خط ۔ سزا کی وجہ بتا دی

حنیف عباسی نے جیل سے خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ مجھے سزا شیر کی وجہ سےدی گئی ہے اور اس کا بدلہ عوام نے 25 جولائی کو لینا ہے ۔ حنیف عباسی کا یہ خط دانیال چوہدری نے ٹویٹر اکاونٹ پر شئیر کیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ صرف سیاست کی وجہ سے ان کو عمر قید کی سزا دی گئی ہے اور ان کے ساتھ شامل باقی سب کو شک کا فائدہ ے کر بری کر دیا گیا ہے ۔ مجھے سزا اس لئے ہوئی ہے

کہ میں نواز شریف کا شیر ہوں ۔ میری سزا کا بدلہ عوام نے اور میرے ھلقے کے لوگوں نے ان شاء اللہ 25 جولائی کو دینا ہے ۔ سب اس دن شیر کے نشان پر مہر لگائے اور ان کو کامیاب کریںیاد رہے اس کیس میں ان کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ باقی سب کو با عزت بری کر دیا گیا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں