نواز شریف اور انکی فیملی کے خلاف فیصلوں کے بعد پاکستانی عوام کا جو رد عمل سامنے آیا ہے ایسا ہم نے اپنی زندگی میں پاکستان میں پہلے کبھی نہیں دیکھا پاکستان میں عوام میں کچھ گھبراہٹ ضرور ہے سیاستدانوں کے سامنے آواز حق بلند کرنے میں لیکن یہی قوم جب پاکستان سے باہر جاتی ہے اور دیکھتی ہے جمہوریت کا حقیقی مطلب کیا ہے تو انہی پاکستانیوں میں ظلم و نا انصافی کیخلاف آواز بلند کرنے کی ہمت آ جاتی ہے
پاکستان میں عدالت کے فیصلے کے بعد نواز شریف کا جینا لندن میں بھی مشکل ہو گیا ہے پاکستانیوں نےان کے گھر کے باہر جمع ہو کر نعرے بازی کی اور چور چور کے نعرے بھی لگائے لیکن کچھ اخلاقیات سے ہٹ کر بھی حرکت ضرور کیہے لیکن یہ عوام میں ایک غصہ کی لہر ضرور ہے جو آہستہ آہستہ منظر عام پر آ رہی جب عوام نعرے لگا رہی تھی تو فلیٹس میں سے انڈے برسائے جانے لگے بحرحال غیرت کا تقاضہ یہی ہے کہ اب انہیں گرفتاری دے دینی چاہیے اور ڈھٹائی چوڑ دینی چاہیے دیکھیں ویڈیو میں ان کے فلیٹس کے باہر عوام نے کیا کیا اور ان کا جواب ویڈیو ملاحظہ فرمائیں